احسان فراموش
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - محسن کو نظرانداز کر دینے والا، احسان کرنے والے سے بے رخی برتنے والا۔ "یسا احسان فراموش آدمی میں نے نہیں دیکھا۔" ( ١٩٢٢ء، گوشۂ عافیت، ٢٨٨:١ )
اشتقاق
عربی زبان کے باب 'افعال' سے مصدر 'اِحْسان' کے ساتھ فارسی زبان کا لفظ 'فَراموش' لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٩٨ء کو "مضامین سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - محسن کو نظرانداز کر دینے والا، احسان کرنے والے سے بے رخی برتنے والا۔ "یسا احسان فراموش آدمی میں نے نہیں دیکھا۔" ( ١٩٢٢ء، گوشۂ عافیت، ٢٨٨:١ )